: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جامعہ ازہر قاہرہ مصرفیکلٹی ادبیات شعبۂ اردوبرائے خواتین کی
طالبات کا ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میںآج
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اور ریسرچ اسکالرس نے استقبال
کیا۔جامعہ ازہر مصر کے فیکلٹی ادبیات میں زیر تعلیم تین طالبات کا وفد اردوزبان سیکھنے کی غرض سے ہندوستان کے دورے پر ہیں۔ان طالبات میں فاطمہ محمد ماہر عبد المعطی،فاطمہ عمر عبداللہ محمود اور میار ناصرعبد الرحمن محمودشامل ہیں۔